صارفین اب ٹک ٹاک سے زیادہ پیسے کما سکیں گے جانیے ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اب جاننا چاہتے ہیں کہ ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ کیا ہے، اور اب اس سوال کا جواب مزید دلچسپ ہوگیا ہے۔ ٹک ٹاک نے اپنے سبسکرپشن ماڈل میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد صارفین پہلے سے کہیں زیادہ کمائی کر سکیں گے۔
ٹک ٹاک کے مطابق اب تخلیق کار (Creators) اپنی سبسکرپشنز سے ہونے والی آمدنی کا 90 فیصد حصہ حاصل کر سکیں گے۔ اس سے پہلے صارفین کو 70 فیصد تک حصہ دیا جاتا تھا۔ اس تبدیلی کے بعد ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ سمجھنے والے افراد کے لیے یہ زبردست موقع ہے۔
ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ — بنیادی شرائط
اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ کیا ہے، تو ان شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے:
آپ کے کم از کم 10 ہزار فالوورز ہونے چاہییں۔
گزشتہ مہینے آپ کی ویڈیوز کے کم از کم 1 لاکھ ویوز ہوں۔
پچھلے مہینے میں کم از کم 3 سبسکرپشن اونلی ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہوں۔
ان شرائط کو پورا کرنے کے بعد آپ اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے پیسے کمانے کا طریقہ عملی طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
ٹک ٹاک سبسکرپشن ماڈل سے کمائی
کمپنی کے مطابق جتنا زیادہ آپ تسلسل سے مواد بنائیں گے، اتنا زیادہ کمائیں گے۔ سبسکرپشن فیچرز کی مدد سے صارفین اپنے فالوورز کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کر سکتے ہیں۔
سبسکرائبرز ماہانہ فیس ادا کر کے خصوصی مراعات حاصل کرتے ہیں جیسے:
اسپیشل بیجز
سبسکرائبر اونلی پوسٹس
پرائیویٹ چیٹس
خصوصی اسٹیکرز
یہ تمام فیچرز ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کے طریقے کو مزید آسان بناتے ہیں۔
عالمی سطح پر توسیع
فی الحال یہ نیا سبسکرپشن ماڈل امریکا اور کینیڈا میں متعارف کرایا گیا ہے، مگر جلد ہی اسے دیگر ممالک میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔ پاکستان، بھارت اور مشرقِ وسطیٰ کے صارفین کے لیے یہ تبدیلی خاصی مفید ثابت ہوگی کیونکہ یہاں بھی لاکھوں افراد ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ سیکھ کر روزانہ آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔
دیگر ذرائع آمدن
ٹک ٹاک پر صرف سبسکرپشن کے ذریعے ہی نہیں بلکہ:
برانڈ پروموشنز
لائیو گفٹنگ
ایفلی ایٹ مارکیٹنگ
اسپانسرڈ ویڈیوز
کے ذریعے بھی ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ اپنایا جا سکتا ہے۔
پاکستان میں ٹک ٹاک پالیسی پر عملدرآمد مواد کی نگرانی میں اضافہ
ماہرین کی رائے
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ماہرین کا کہنا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے جب نوجوان نسل کو ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ سیکھ کر اسے ایک مستقل آمدنی کے ذریعہ میں بدل دینا چاہیے۔










Comments 1