بدھ, جولائی 16, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
Advertisement
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم / ما حولیات
  • کالمز
  • مزید
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم / ما حولیات
  • کالمز
  • مزید
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
in تازه ترین
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی و معاشی امور پر گفتگو

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں اہم ملاقات

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے موقع پر وفاقی وزرا برائے دفاع خواجہ محمد آصف، منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے

قلات کے قریب سفاکانہ حملہ، فائرنگ اور بم حملے میں 3 مسافر زندگی سے محروم

مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری

وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

ملاقات میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ خان بھی شریک ہوئے۔

آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی، وزیرِ اعظم نے معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی اقدامات سے صدرِ مملکت کو آگاہ کیا۔

Tags: آصف علی زرداریایوان صدردہشت گردیسیاسی ملاقاتسیکیورٹی صورتحالشہباز شریفقومی اتحادقومی معیشتوزیر اعظم پاکستانوفاقی کابینہ
Previous Post

سلمان اکرم راجا کا سخت ردعمل: عالیہ حمزہ کے بیان پر قانونی اقدام کی وارننگ

Next Post

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بلوچستان کے ضلع قلات میں حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر موجود
تازه ترین

قلات کے قریب سفاکانہ حملہ، فائرنگ اور بم حملے میں 3 مسافر زندگی سے محروم

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ
تازه ترین

مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ جاری

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
وزیراعظم شہباز شریف انڈونیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات کرتے ہوئے
تازه ترین

وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت کا منظر
تازه ترین

توہینِ مذہب مقدمات پر بڑا فیصلہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا حکم

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
اسحاق ڈار اور چینی صدر شی جن پنگ کی بیجنگ میں ملاقات کا منظر
تازه ترین

بیجنگ میں بڑی پیش رفت: اسحاق ڈار کی چینی صدر سے ملاقات

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست واپس کر دی گئی
تازه ترین

پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس، 90 روزہ سیاسی تحریک کا اعلان
پاکستان

سیاسی تحریک کا آغاز، 90 روز میں آر یا پار، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی: علی امین گنڈاپور

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 13, 2025
Next Post
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو طبیعت خراب ہونے پر سروسز اسپتال منتقل کیا گیا

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

آج کی مقبول خبریں

  • پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

    برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وفاقی تعلیمی بورڈ کا اعلان: میٹرک میں 88.51 فیصد کامیابی، تمام ٹاپ پوزیشنز طالبات کے نام

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Plaza No 80
Lower Ground Floor,
Street 34 and 35
INT Centre Sector - G-10/1
Islamabad

✉ info@raeesulakhbar.com

☎ 2231 613 51 92+

🕑 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم / ما حولیات
  • کالمز
  • مزید
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar