مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کا اذان جبار سے نکاح، جاتی امرا میں تقریب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار سے نکاح جاتی امرا میں ہوگیا، تقریب میں شریف خاندان اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
ایم ایل ون منصوبہ: پاکستان اور اے ڈی بی کا اہم پیش رفت پر غور

وزیراعظم شہباز شریف اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی ملاقات میں ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن، معاشی اصلاحات، توانائی، برآمدات، اے آئی اور نئی کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی 2026-2030 پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار سفیر اولارا اوتونو سے ملاقات میں عالمی چیلنجز سے نمٹنے، کثیرالجہتی تعاون اور اقوام متحدہ کے مؤثر کردار کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔
آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وژن کے تحت آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ایجنڈا آگے بڑھایا جائے گا، جبکہ نوجوانوں کے لیے تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع بڑھانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔
شہباز شریف کرغزستان کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کرغزستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے، صدر صادر ژاپاروف نے خود گاڑی چلا کر انہیں ایئرپورٹ پہنچایا اور رخصت کیا۔
پاکستان کرغزستان تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

پاکستان اور کرغزستان نے دوطرفہ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی اجلاس کیلئے بشکیک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کے ساتھ مختلف عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔
نواز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام دے دیا

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کو صحت، تعلیم، صفائی اور انفراسٹرکچر میں بہتری کے لیے 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام دے دیا، وعدوں پر تیز عملدرآمد کی ہدایت بھی کردی۔
پمز آتشزدگی: 8 افسران معطل، فوجداری کارروائی کا حکم

پمز آتشزدگی کے واقعے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ کی روشنی میں 8 افراد کو فوری معطل کرکے محکمانہ اور فوجداری کارروائی کا حکم دیا گیا، جبکہ نیونیٹل وارڈ میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات بھی سامنے آگئے۔