جمعرات, جولائی 17, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Advertisement
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

-چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی، مہنگائی چھٹے ہفتے بھی بے قابو

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 11, 2025
in پاکستان, کاروبار
چینی کے تھیلے مارکیٹ میں، قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشان حال

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور کئی شہروں میں اس کی قیمت 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔

حکومت کی جانب سے نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی باضابطہ اجازت دینے کے باوجود ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل چھٹے ہفتہ بھی جاری رہا اور حالیہ ہفتہ میں چینی مزید 3 روپے 52 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ کراچی کے شہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں جب کہ کئی شہروں میں چینی کی قیمت 190 سے 195 تک جا پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اینکر پرسن جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام تصاویر بھی شیئر کردیں

ڈالر کی بلند پرواز جاری، اوپن مارکیٹ میں 288 روپے سے تجاوز

عالمی مارکیٹ میں کمی، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3000 روپے تک بڑی کمی

وفاقی حکومت کے ادارے ادارہ شماریات نے بھی ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔ اس رپورٹ میں ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے ہفتے بھی اضافے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 6 ہفتوں میں چینی کی قیمت میں 13 روپے 77 پیسے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی، اسلام آباد اور پنڈی کے شہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں جہاں اس کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاڑکانہ میں چینی 195، لاہور اور سیالکوٹ میں 192 روپے، گوجرانوالہ، ملتان، حیدرآباد اور پشاور میں چینی 190 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ اور خضدار میں چینی کی قیمت 188، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولپور اور بنوں میں 185 جب کہ سکھر میں چینی 180 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ملک بھر میں 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ان میں برائلر مرغی، دودھ، دہی، چاول سمیت کئی سبزیاں شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران برائلر مرغی 78 روپے 32 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ دہی، دودھ، دال ماش، مسور اور چنا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ باسمتی چاول ایک روپے 72 پپیسے اور انڈے ایک روپے 85 پیسے فی درجن مہنگے ہوئ

Tags: ادارہ شماریاتاشیائے خور و نوشتجارتچینی کی درآمدچینی کی قیمتحکومتی پالیسیراولپنڈیکراچیلاہورمہنگائیمہنگائی رپورٹ
Previous Post

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے اضافہ

Next Post

مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد کا اضافہ

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

جیسمین منظور کی شیئر کردہ تصویر، آنکھ پر سوجن کے ساتھ
پاکستان

اینکر پرسن جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام تصاویر بھی شیئر کردیں

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
کرنسی ایکسچینج کا بورڈ جس پر ڈالر کی نئی بلند قیمت درج ہے
کاروبار

ڈالر کی بلند پرواز جاری، اوپن مارکیٹ میں 288 روپے سے تجاوز

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی نئی کم قیمت کا اعلان بورڈ پر آویزاں
کاروبار

عالمی مارکیٹ میں کمی، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3000 روپے تک بڑی کمی

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف پریس کانفرنس میں زائرین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے
پاکستان

40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتا! عراق، ایران اور شام سے پراسرار طور پر غائب — وزیر مذہبی امور کا حیران کن انکشاف

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز کی بندش اور وی ایس ایس اسکیم پر حکومتی اجلاس
کاروبار

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
خواجہ آصف پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اے کی بحالی پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
پاکستان

پی آئی اے کی بحالی قومی وقار کی علامت، آج کا دن تاریخ میں سنہری باب: خواجہ آصف

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج
پاکستان

برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
Next Post
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، چکن، ٹماٹر اور سبزیاں مہنگی، آٹا اور گھی سستا

مہنگائی کی شرح میں 0.95 فیصد کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی مقبول خبریں

  • پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

    برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وفاقی تعلیمی بورڈ کا اعلان: میٹرک میں 88.51 فیصد کامیابی، تمام ٹاپ پوزیشنز طالبات کے نام

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • اسرائیل کا بڑا حملہ! دمشق میں وزارت دفاع پر بمباری، صدارتی محل کے قریب دھماکے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں، عظمیٰ بخاری

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Plaza No 80
Lower Ground Floor,
Street 34 and 35
INT Centre Sector - G-10/1
Islamabad

✉ info@raeesulakhbar.com

☎ 2231 613 51 92+

🕑 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar