علی خامنہ ای کو خراج عقیدت، اصفہان میں ہزاروں افراد جمع

علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اصفہان میں عوام کا اجتماع
Facebook
X
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اصفہان میں عوام کا سمندر، ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش

علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایران کے مختلف شہروں میں عوامی اجتماعات جاری ہیں۔ ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہزاروں افراد جمع ہو گئے جہاں لوگوں نے اپنے سپریم لیڈر کی یاد میں بڑے پیمانے پر اجتماع کیا۔

یہ اجتماع شہر کے معروف مقام نقش جہان اسکوائر پر ہوا جہاں لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے اور نعرے بازی کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے تھے۔

اس حوالے سے جاری ویڈیو ایران کے سرکاری انگریزی چینل پریس ٹی وی نے نشر کی جس میں ہزاروں افراد کو اجتماع میں شریک دکھایا گیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]