اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، مشکلات کا شکار ہیں: عباس عراقچی کی بھارت میں پریس کانفرنس

ایرانی وزیر خارجہعباس عراقچی کی بھارت میں پریس کانفرنس ایران امریکا مذاکرات پر

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات مکمل طور پر ناکام نہیں ہوئے، تاہم یہ عمل اس وقت مشکلات اور عدم اعتماد کا شکار ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے

ایران جنگ کسی صورت شروع نہیں ہونی چاہیے تھی،جس سے ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچا : چین

چین ایران جنگ پر موئقف عالمی سیاسی کشیدگی

چین کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی موجودہ صورتحال پر اہم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری تنازع شروع ہی نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس جنگ نے نہ صرف ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

امریکا کے حملے کی صورت میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ

ایران کی امریکا کو سخت وارننگ

ایران نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر کسی بھی قسم کا فوجی حملہ کیا گیا تو اسرائیل سمیت خطے میں موجود امریکا کے تمام فوجی اڈے اور بحری جہاز اس کے جائز اہداف ہوں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے مطابق ایران کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہو چکے ہیں، جبکہ اسرائیل ممکنہ امریکی مداخلت کے پیش نظر ہائی الرٹ پر ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ ملک بھر میں انٹرنیٹ بند ہونے سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان اور اسرائیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ

سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سفارت کاری کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کہا، جبکہ اسرائیل نے پاکستان پر تنقید کی۔ اجلاس کے بعد قطر کی خودمختاری کے احترام پر متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: حماس کی قیادت، قطر کی پوزیشن، امریکا کی ناراضگی اور عالمی ردعمل

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: حماس کی قیادت، قطر کی پوزیشن، امریکا کی ناراضگی

اسرائیل کی جانب سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر فضائی حملے نے مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ اس کارروائی کا مبینہ ہدف حماس کے رہنما تھے، تاہم ابتدائی رپورٹس کے مطابق کوئی بڑا لیڈر نشانہ نہیں بنا۔ قطر، جو برسوں سے حماس کو سیاسی پناہ اور مالی امداد فراہم کرتا رہا ہے، اب ایک مشکل سفارتی صورتحال سے دوچار ہے۔ امریکہ اور عالمی قوتوں نے اس کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ حماس مستقبل میں اپنی قیادت کے لیے محفوظ پناہ گاہ کہاں تلاش کرے گا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر05:20 AM
طلوع آفتاب06:48 AM
ظہر11:54 AM
عصر02:42 PM
مغرب05:01 PM
عشاء06:28 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6