بریکنگ نیوز

پاک بحریہ FM-90 میزائل تجربہ شمالی بحیرہ عرب

‫پاک بحریہ FM-90 میزائل تجربہ: شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب لائیو فائرنگ‬

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90(N) ER زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کر کے اپنی دفاعی تیاریوں اور جنگی صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کر دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی امن فورم سے خطاب: دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دہشت گردی کا ایک نیا اور سنگین خطرہ دوبارہ افغان سرزمین سے جنم لے رہا ہے، جس کے لیے عالمی برادری کو افغان حکام پر ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے زور دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تنازعات کا پُرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، جبکہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پاکستان نے فعال کردار ادا کیا۔ وزیراعظم نے قطر، ترکیہ، سعودی عرب، یو اے ای اور ایران کا تعاون پر خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]