بریکنگ نیوز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی جرگے سے تیراہ میں آپریشن کے حوالے سے خطاب

تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زبردستی شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیراہ میں آپریشن کو صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر شروع کیے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زبردستی اور بند کمروں کے فیصلے امن قائم نہیں کر سکتے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ججز کی حلف برداری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا، عدلیہ میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مستقل تعینات ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تقریبِ حلف برداری میں ان سے حلف لیا، جس میں اعلیٰ عدالتی و حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔

کراچی گل پلازہ آتشزدگی میں ریسکیو آپریشن اور فائر بریگیڈ کی کارروائی

کراچی گل پلازہ آتشزدگی پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

کراچی کے گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوری امدادی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]