
چینی کی قیمت میں پھر اضافہ: فی کلو ریٹیل قیمت 195 روپے تک پہنچ گئی
دو روزہ استحکام کے بعد چینی کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی سے اضافہ، ایکس مل، تھوک اور ریٹیل سطح پر فی کلو چینی کی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ قیمت 200 روپے سے تجاوز کا خدشہ۔

دو روزہ استحکام کے بعد چینی کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی سے اضافہ، ایکس مل، تھوک اور ریٹیل سطح پر فی کلو چینی کی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ قیمت 200 روپے سے تجاوز کا خدشہ۔

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت SAP کی 47ویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں SDGs کے حصول کو تیز کرنے، محروم طبقات کو سہولیات کی فراہمی اور شمولیتی ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پاور ڈویژن کے مطابق صارفین کو اگست سے اکتوبر 2025 تک فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 2.67 روپے کمی کا فائدہ ملنے کا امکان ہے، جو سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دیا جائے گا۔ یہ کمی بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ ترمیمی معاہدوں کا نتیجہ ہے۔

ہونڈا اٹلس نے پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل "سی ڈی 70” کا 2026 ماڈل لانچ کر دیا ہے، جس میں نئی گرافکس، بہتر سیٹ ڈیزائن اور فیول اکانومی کو ریفائن کیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے ایک لاکھ روپے سبسڈی پر الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ دسمبر 2024 کے بعد نئی بائیک خریدنے والے شہری اہل ہوں گے۔ مکمل معلومات اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ جانیں۔

ملک بھر میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ حکومت کی کارروائیاں جاری ہیں مگر اوپن مارکیٹ میں فراہمی اب بھی ناکافی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت 3,59,500 روپے ہو گئی، جب کہ 10 گرام کی قیمت 308,213 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 5 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

گندم کی سرکاری قیمت ناکام پالیسی ثابت: منڈی غیر مستحکم، زمیندار اور فلور ملز فائدے میں اسلام آباد (29 جولائی 2025): پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) نے اپنی تازہ رپورٹ میں ملک میں گندم کی امدادی قیمت کی پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اس اہم زرعی شعبے کی

وفاقی حکومت نے گیس بحران سے نمٹنے کے لیے نئے گھریلو و تجارتی صارفین کو سستی آر ایل این جی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ایل پی جی سے 31 فیصد سستی اور زیادہ محفوظ ہو گی۔

حکومت نے چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے 11 اگست 2025 کو نیا ٹینڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔