
راجن پور: کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی میں گینگ کا سرغنہ ہلاک
راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران مطلوب لونڈ گینگ کا سرغنہ ہلاک، علاقے میں خوف و دہشت ختم، پنجاب پولیس کی ہمت اور انتھک کوششیں رنگ لے آئیں۔

راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران مطلوب لونڈ گینگ کا سرغنہ ہلاک، علاقے میں خوف و دہشت ختم، پنجاب پولیس کی ہمت اور انتھک کوششیں رنگ لے آئیں۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے ایف آئی اے کو بلاامتیاز کارروائی کا حکم دے دیا۔

روس کے صوبے خرسون پر یوکرین کا مبینہ ڈرون حملہ؛ 24 افراد جان بحق۔ یوکرین نے حملے کے دعوے کی تردید کر دی۔ مکمل رپورٹ یہاں دیکھیں

باجوڑ میں منشیات فروشوں سے تعلق پر 6 پولیس اہلکار معطل، کراچی میں تین ملزمان سے بھاری مقدار میں نشہ آور اشیاء اور کلاشن کوف برآمد۔

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی جے آئی ٹی نے 100 سے زائد بیانات قلمبند کر کے رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی۔ کیس کی تفصیلات اور قانونی کارروائی کے تمام پہلو یہاں جانیں۔

فیض حمید عمران خان کیس سے متعلق میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید، وکیل کا کہنا ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کسی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔

پشاور پولیس نے دہشتگردی اور جرائم کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی، 1500 سے زائد گرفتاریاں۔

باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر عادل زمان نے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے بعد وطن پر جان قربان کر دی۔

پشاور پولیس نے ٹارگٹ کلرز کے خطرناک گینگ کو نشانہ بنا کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

پشاور میں محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، 100 کلو ملاوتی پاؤڈر برآمد کر کے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔