
باجوڑ میں سیکیورٹی آپریشن کا بڑا ایکشن: 5 دہشتگرد جہنم واصل، میجر عادل زمان وطن پر قربان
باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر عادل زمان نے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے بعد وطن پر جان قربان کر دی۔

باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر عادل زمان نے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے بعد وطن پر جان قربان کر دی۔

پشاور پولیس نے ٹارگٹ کلرز کے خطرناک گینگ کو نشانہ بنا کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

پشاور میں محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، 100 کلو ملاوتی پاؤڈر برآمد کر کے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: مطلوب خارجی رنگ لیڈر دلاور ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد اور سرچ آپریشن جاری۔

سیکیورٹی فورسز کا قلات آپریشن: 8 دہشت گرد ہلاک، بھاری مقدار میں بارود برآمد اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔

ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس نے اہم ملزم عادل کو گرفتار کر لیا، جس کی نشاندہی پر بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ عدالت نے ملزم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

ضلع کرک میں دہشت گردوں نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔

گھوٹکی کچہ آپریشن میں پولیس کی بڑی کامیابی؛ کچہ رجوانی اور عمرانی سے ڈاکوؤں کے ٹھکانے ختم۔

اسلام آباد پولیس مقابلہ میں بین الصوبائی گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔

ارشد شریف قتل کیس میں حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات اور جے آئی ٹی تحقیقات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی، عدالت نے سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی۔