
زیارت دہشتگردی منصوبہ ناکام: لیویز فورس کی کارروائی میں 5 افغان دہشتگرد گرفتار
زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، لیویز فورس نے 5 افغان دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بڑی کارروائی روک دی۔

زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، لیویز فورس نے 5 افغان دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بڑی کارروائی روک دی۔

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ میں دہشت گرد ناکام، فورسز نے تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

ایف آئی اے نے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی کے دوران جعل سازی سے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلہ دیشی شہری فضل الحق کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے جعلی دستاویزات پر جعلی شناختی کارڈ حاصل کیا تھا اور وہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا۔

غزہ اسرائیلی حملے شدت اختیار کرگئے، بچوں سمیت 24 فلسطینی شہید۔ حماس نے امریکا، مصر اور قطر سے فوری مداخلت کی اپیل کردی۔

اسلام آباد پولیس کارروائی میں خطرناک کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ مارا گیا، دو ملزمان زخمی گرفتار ہوئے۔

کرم میں فورسز کی کارروائیاں، 23 دہشتگرد ہلاک اور علاقے میں امن کی بحالی۔

قلعہ عبداللہ لیویز پوسٹ حملہ میں پوسٹ انچارج شہید، فقیر محمد گروہ کے خلاف آپریشن۔

بنوں میں خودکش دھماکا، حملہ آور نے غوڑا پل سورانی پر خود کو اڑا لیا۔

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، سرغنہ عالم محسود سمیت 15 خوارج ہلاک۔

ایک دل چھو لینے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ معصوم بچی نے ڈکیتی روکی اور والد کو ممکنہ نقصان سے بچا لیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے۔