
کیا تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع ہوگی؟ حکومتی وضاحت سامنے آگئی
سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر پنجاب کے وزیر تعلیم نے وضاحت جاری کرتے ہوئے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر پنجاب کے وزیر تعلیم نے وضاحت جاری کرتے ہوئے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

اسکول فیسوں میں اضافہ نے والدین کی مشکلات بڑھا دی ہیں، ریلوے کے زیرانتظام اسکولوں میں مختلف گریڈز کے لیے نئی فیسیں نافذ کر دی گئیں۔

چولستان یونیورسٹی کے طلبہ کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دورہ؛ ٹینک فائر اور جدید دفاعی نظام کا عملی مظاہرہ دیکھا۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیر صحت مند طرز زندگی خواتین میں ہارمونل مسائل کی بڑی وجہ ہے۔

محکمہ تعلیم پشاور نے سرکاری ملازمین کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، خلاف ورزی پر نوکری ختم ہو سکتی ہے۔

کنٹریکٹ سسٹم ختم! اب بلوچستان کے ڈاکٹرز پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر تعینات ہوں گے۔

پنجاب کے اساتذہ کے لیے خوشخبری! اچھی کارکردگی پر ماہانہ 12,500 روپے تک الاؤنس ملے گا، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن کی تیاری مکمل کرلی۔

آکسفورڈ یونیورسٹی اب دور نہیں! سندھ حکومت نے ‘بھٹو اسٹیم اسکالر شپ’ کے ذریعے ہونہار طلبہ کے لیے عالمی تعلیم کا راستہ ہموار کر دیا۔

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی کالجز اور جامعات 23 دسمبر سے بند؛ تعلیمی سرگرمیاں 12 جنوری سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

آزاد کشمیر موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سرد اور گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں کے لیے الگ الگ شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |