
بلوچستان موسم سرما کی چھٹیاں ڈھائی ماہ کی، طلبہ خوش
بلوچستان میں سرد علاقوں کے اسکولوں میں ڈھائی ماہ کی موسم سرما کی چھٹیاں 16 دسمبر سے شروع ہو رہی ہیں، طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری۔

بلوچستان میں سرد علاقوں کے اسکولوں میں ڈھائی ماہ کی موسم سرما کی چھٹیاں 16 دسمبر سے شروع ہو رہی ہیں، طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری۔

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے کوئٹہ اسکول بند کر دیے گئے۔ حکومت بلوچستان نے 16 نومبر تک تمام تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان کر دیا، جبکہ دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ بھی معطل ہے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے فرنٹیئر ویمن کالج میں خطاب کے دوران ایم ڈی کیٹ پاس کرنے والے طلبا کے لیے مفت تعلیم اور یتیم بچوں کے لیے تعلیمی منصوبے کا اعلان کیا۔

ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے سائنسدان جیمز واٹسن ہمیشہ کے لیے رخصت دنیا کی سائنسی تاریخ کا ایک روشن باب آج بند ہو گیا۔ ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے معروف امریکی سائنسدان جیمز ڈی واٹسن 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان

راولپنڈی میں اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی، صبح 7:45 سے دوپہر 12:45 تک کا نیا شیڈول نافذ۔ فیصلہ طلبہ کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی کے لیے کیا گیا۔

محسن نقوی قائداعظم یونیورسٹی پہنچے، پختون طلباء کے ساتھ رقص اتن میں حصہ لیا، ثقافت اور تعلیم پر زور دیا۔

وفاقی تعلیمی بورڈ اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ امتحانات 19 نومبر 2025 کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوں گے، جہاں طلبا اپنی اردو مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔

دی سٹی اسکول لانگ سروس ایوارڈز 2025 میں 300 سے زائد اساتذہ اور اسٹاف کو طویل خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز دیے گئے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسمِ سرما کے پیشِ نظر پنجاب اسکول اوقات کار میں تبدیلی کردی، نیا شیڈول 27 اکتوبر سے نافذ ہوگا۔

کلر سیداں میں نجی اسکول کے استاد نے طالب علم پر تشدد کیا، والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔