
ذیابطیس کے مریضوں کے لیے خشک پھل اور بلڈ شوگر کا تعلق
خشک پھل اور بلڈ شوگر کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ اگر انہیں محدود مقدار میں کھایا جائے تو یہ فائدہ مند ہیں، ورنہ بلڈ شوگر بڑھا سکتے ہیں۔

خشک پھل اور بلڈ شوگر کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ اگر انہیں محدود مقدار میں کھایا جائے تو یہ فائدہ مند ہیں، ورنہ بلڈ شوگر بڑھا سکتے ہیں۔

سال 2025 میں راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 730 مریض متاثر، 61 اسپتالوں میں زیر علاج، ہیلتھ اتھارٹی کی سخت کارروائیاں جاری۔

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 29 نئے مریض سامنے آگئے، ضلع میں اب تک 709 مریض کنفرم، انتظامیہ کی 1499 ٹیمیں سرویلنس میں مصروف۔

نئی تحقیق ثابت کرتی ہے کہ کینسر کے علاج میں مذہبی عقائد مریضوں کو ذہنی سکون اور امید فراہم کرتے ہیں، جس سے علاج زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔

پانی کم پینے کے نقصانات میں نیند کی کمی، دل کی بیماریاں اور ذہنی دباؤ شامل ہیں، ماہرین روزانہ 2 سے 3 لیٹر پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔

روزانہ پھل کھانا آپ کے پھیپھڑوں کو فضائی آلودگی سے بچانے کا بہترین طریقہ ہے۔ Leicester یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق، پھلوں میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس پھیپھڑوں کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔ آج ہی اپنی خوراک میں پھل شامل کریں!

ماہرین کے مطابق صرف گوشت پر مبنی خوراک وقتی طور پر وزن کم کرنے اور شوگر کنٹرول میں مدد دیتی ہے، لیکن طویل مدتی نقصانات بھی رکھتی ہے۔

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 مریض سامنے آئے۔ محکمہ صحت نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پھلوں کا زیادہ استعمال پھیپھڑوں پر فضائی آلودگی کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے، تحقیق میں دو لاکھ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

وزن کم کرنے کے لیے غذا میں دال چاول فائدہ مند ہے اگر اسے درست تناسب سے کھایا جائے، ورنہ یہ وزن بڑھا بھی سکتا ہے۔