
ڈینگی کا پھیلاؤ جاری، راولپنڈی میں مزید 16 نئے کیسز رپورٹ
راولپنڈی میں ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ گئی اور شہریوں میں خوف و خدشات بڑھ گئے۔

راولپنڈی میں ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ گئی اور شہریوں میں خوف و خدشات بڑھ گئے۔

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت کے مطابق اب تک 10,305 افراد کی سکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 622 ڈینگی مریض کنفرم ہوئے ہیں، جبکہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

روزانہ آم کھانے کے فوائد میں بلڈ شوگر کنٹرول، دل کی صحت بہتر بنانا، ہاضمے کو درست رکھنا اور قوتِ مدافعت میں اضافہ شامل ہیں۔

سیڑھیاں اترنے کے فوائد بے شمار ہیں، یہ عادت دل کو صحت مند، وزن کم اور ذہن کو پرسکون بنانے میں مددگار ہے۔

استعمال شدہ چائے کی پتی کو ضائع کرنے کے بجائے روزمرہ زندگی میں مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ صفائی، خوشبو، خوبصورتی اور باغبانی میں انتہائی مفید ہے۔

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، ماہرین نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دی ہے تاکہ مزید اموات روکی جا سکیں۔

ڈینگی راولپنڈی میں بے قابو ہوگیا ہے، جہاں 570 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔ طبی ماہرین نے 15 نومبر تک عروج سیزن قرار دیا ہے۔ حکام نے 4,154 مقدمات درج کیے اور 1 کروڑ 35 لاکھ جرمانے عائد کیے، لیکن صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ شہریوں سے احتیاط اور تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

کیا روٹی پر گھی لگانا شوگر اور موٹاپا بڑھاتا ہے؟ ماہرین کے مطابق اعتدال میں گھی کا استعمال فائدہ مند ہے۔

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 31 افراد متاثر۔ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کر دی۔

چکن دیگی بریانی ایک خوشبودار اور مزیدار ڈش ہے جو ہر موقع پر دسترخوان کی شان بنتی ہے۔