
اسلام آباد پولیس مقابلہ: بین الصوبائی نیڈو گینگ کا خاتمہ، سرغنہ زخمی اور 2 گرفتار
اسلام آباد پولیس مقابلہ میں بین الصوبائی گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔

اسلام آباد پولیس مقابلہ میں بین الصوبائی گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔

ڈگری کیس میں نااہل قرار دیے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلے میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وہ جج تعیناتی کے وقت وکالت اور ایل ایل بی ڈگری کے لیے اہل نہیں تھے۔

ارشد شریف قتل کیس میں حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات اور جے آئی ٹی تحقیقات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی، عدالت نے سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ، غیر قانونی مشاورت اور استعفیٰ کا مشورہ دینے کا الزام عائد کر دیا، درخواست دائر۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس راجا انعام امین منہاس نے واضح کیا کہ صرف میٹنگز کافی نہیں بلکہ عملی نتائج بھی نظر آنے چاہئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے رٹ درخواست کو ناقابل سماعت قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد ایئرپورٹ امیگریشن بحران شدت اختیار کر گیا، ایف آئی اے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر عمل درآمد میں ناکام، مسافروں کو شدید مشکلات۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قانونی فروخت اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ملک بھر میں انفورسمنٹ ٹیمیں فعال کر دیں۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان نے خود پیٹرول پمپس کا دورہ کرتے ہوئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔

ایف بی آر نے اسلام آباد میں پراپرٹی کے نئے ویلیوایشن ریٹس کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق تاجروں اور تجارتی تنظیموں کے شدید تحفظات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ پرانی ویلیوایشن ٹیبل بدستور نافذ رہے گی۔