
ایران کا نیتن یاہو دفتر پر حملے کا دعویٰ
ایران حملہ نیتن یاہو دفتر کی خبر نے خطے میں نئی کشیدگی پیدا کر دی، ایرانی پاسداران انقلاب نے میزائل حملوں کا دعویٰ کیا جبکہ اسرائیل نے کہا کہ حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

ایران حملہ نیتن یاہو دفتر کی خبر نے خطے میں نئی کشیدگی پیدا کر دی، ایرانی پاسداران انقلاب نے میزائل حملوں کا دعویٰ کیا جبکہ اسرائیل نے کہا کہ حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا، نئی قیمت 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے مقرر، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی مندی کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 15 ہزار پوائنٹس گر گیا جس کے بعد ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق قانونی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری بڑے فضائی حملوں کے دوران پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر اور آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورسز کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

پاک فوج نے افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق میں بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں۔ سرحدی علاقوں میں 352 طالبان ہلاک اور 535 زخمی ہوئے، جبکہ 26 چیک پوسٹیں پاکستانی فوج کے قبضے میں آگئیں۔

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی، ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے اور نئی قیمت فوری طور پر نافذ ہو گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کے اعلان کے بعد عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے، ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔