پاکستان

محسن نقوی کی عالمی تبلیغی مرکز رائیونڈ میں اکابرین سے ملاقات

محسن نقوی کی عالمی تبلیغی مرکز آمد: غیر ملکی اکابرین سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ میں عالمی تبلیغی مرکز کا دورہ کیا اور غیر ملکی اکابرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کی خدمات کو سراہتے ہوئے غیر ملکی وفود کے لیے ویزہ سہولیات اور ایئرپورٹس پر اسپیشل کاؤنٹرز قائم کرنے کا یقین دلایا۔

کراچی بندرگاہ کنٹینرز کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کا منظر

کراچی بندرگاہ کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کی مہلت: وفاقی وزیر کا حکم

وفاقی وزیر بحری امور نے کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کا وقت دے دیا ہے۔ ٹرانس شپمنٹ کارگو میں اضافے کے باعث بندرگاہ پر رش کم کرنے کے لیے آف ڈاک ٹرمینلز کی منتقلی اور جدید میکنزم بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]