سپورٹس

بگ بیش لیگ میں محمد رضوان اور بابراعظم کی سست بیٹنگ

بگ بیش لیگ: سست ترین بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان اور بابراعظم سرفہرست

بگ بیش لیگ کے رواں سیزن میں سست ترین بیٹنگ کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشنز حاصل کر لیں، کم اسٹرائیک ریٹ پر شائقین اور ماہرین کی تنقید۔

کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026

کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026: محمد زکریا فاتح، 20 ہزار ڈالر سے زائد کا انعام

مصر کے محمد زکریا نے کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کا مینز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے آل ابو العنین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی اور 20 ہزار ڈالر سے زائد کی انعامی رقم حاصل کی۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹی 20

پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹی 20، سیریز جیتنے کے لیے گرین شرٹس پُرامید

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں 8 وکٹ کی شاندار فتح کے بعد پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور گرین شرٹس کی نظریں ایک میچ قبل ہی سیریز اپنے نام کرنے پر مرکوز ہیں۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ کپتان سلمان علی آغا نے میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جبکہ قومی ٹیم میں آل راؤنڈر شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]