سٹاک مارکیٹ میں زبردست واپسی، انڈیکس 156 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد زبردست ریکوری دیکھنے میں آئی ہے جہاں ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 156 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، جبکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 168000 پوائنٹس بحال، ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑی تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 168000 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
Pakistan Stock Market Today: دو روزہ مندی کے بعد زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار پر بحال

Pakistan Stock Market Today میں سرمایہ کاروں کی بھرپور واپسی، کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 3800 پوائنٹس چھلانگ لگا کر ایک لاکھ 77 ہزار کی سطح پر بحال ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 761 پوائنٹس بڑھ گیا، جس سے سرمایہ کاروں میں نیا جوش پیدا ہو گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پر بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں مضبوط اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس 238 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 926 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 2200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 491 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مختلف اہم شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھی گئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر شاندار تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز پر ہی 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 717 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کمی کے ساتھ بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا، پہلے ٹریڈنگ سیشن کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 84 ہزار 659 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کے باعث ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔