
خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27: 2170 ارب روپے کا بجٹ، کوئی نیا ٹیکس نہیں
خیبرپختونخوا حکومت نے 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں جبکہ امن و امان، تعلیم، نوجوانوں اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے 2170 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں جبکہ امن و امان، تعلیم، نوجوانوں اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

پیپلزپارٹی حیدرآباد کی سرگرم خاتون کارکن صباء حیدر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، پارٹی قیادت نے ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

حکومت نے عوام کے لیے بڑا ریلیف پیکج دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔

جنوبی لبنان کے علاقے کفر تبنیت میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا ٹینک تباہ ہوگیا، بٹالین کمانڈر سمیت 4 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکا ایران امن معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں تجارتی جہازوں کی یومیہ تعداد اپریل کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پٹرول قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا اور ایران امریکا امن معاہدے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو تاریخی کامیابی قرار دیا۔

جنگ بندی معاہدے اور سفارتی کوششوں کے باوجود اسرائیلی فضائی حملوں نے جنوبی لبنان کو ایک بار پھر میدان جنگ بنا دیا، جہاں کم از کم 16 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پی آئی اے کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ 60 برس سے قومی ایئر لائن سے وابستہ تھے اور ادارے کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا۔

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کے بعد جنیوا میں ہونے والی تقریب کی اہمیت کم ہوگئی، جس کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔

پاکستان کے ممتاز اسپورٹس صحافی اور کرکٹ تجزیہ کار قمر احمد 88 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 400 سے زائد ٹیسٹ اور 600 سے زائد ون ڈے میچز کی کوریج کی۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |