پن بریکنگ نیوز

شہباز شریف عوام قربانی اور اشرافیہ مراعات پر بیان دیتے ہوئے

شہباز شریف: عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات لے یہ ممکن نہیں، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرے، یہ ممکن نہیں۔ حکومت نے بجٹ میں ریلیف، خواتین کی شمولیت اور معاشی استحکام کے اقدامات پر زور دیا ہے۔

جارجیا میلونی اور مودی کی وائرل ویڈیو جی سیون اجلاس میں ملاقات

جارجیا میلونی اور نریندر مودی کی وائرل گفتگو، خود کو انسٹاگرام کی مشہور جوڑی قرار دے دیا

جی سیون اجلاس کے دوران اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خوشگوار گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دونوں نے خود کو “انسٹاگرام کی مشہور جوڑی” قرار دیا۔

جی سیون ایران امریکا معاہدہ اور عالمی امن کی حمایت

جی سیون ممالک کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، عالمی امن کی حمایت کا اعلان

جی سیون ممالک نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کی کامیابی، علاقائی امن، آزاد سمندری تجارت اور توانائی کے استحکام کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پاکستان ایران امریکا ثالثی اور علاقائی امن کے لیے سفارتی کردار

پاکستان ایران امریکا کشیدگی میں ثالثی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل کی دلچسپی صرف امن اور استحکام ہے: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان انتہائی پیچیدہ معاملے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ خطے میں امن اور استحکام کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM