بریکنگ نیوز

اسلام آباد ایم ٹیگ ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ایم ٹیگ سینٹرز پر رش

اسلام آباد ایم ٹیگ ڈیڈ لائن ختم، بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی سرکاری ڈیڈ لائن آج رات ختم ہو جائے گی، جس کے بعد بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ ایم ٹیگ سینٹرز پر شہریوں کا رش، ڈیڑھ لاکھ سے زائد گاڑیوں کو ٹیگ جاری کر دیے گئے۔

اسلام آباد میں کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ رولز رائس، ہیوی بائیکس اور الیکٹرانکس ضبط کیے گئے

اسلام آباد: کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 41 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد نے خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے دوران نان کسٹمز پیڈ لگژری گاڑیاں، ہیوی بائیکس اور الیکٹرانکس کا سامان ضبط کرلیا، جن کی مجموعی مالیت 41 کروڑ 22 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کارروائیاں اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کا حصہ تھیں۔

محمد اورنگزیب کا پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب: سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ

سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ، سرکاری اداروں میں سالانہ ہزار ارب روپے ضائع ہو رہے تھے: محمد اورنگزیب کا پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرضوں پر سود سب سے بڑا خرچہ ہے، اصلاحات سے اربوں روپے کی بچت اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا۔

قومی پیغامِ امن کمیٹی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی ملاقات

قومی بیانیے کے فروغ کے لیے قومی پیغامِ امن کمیٹی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم

قومی پیغام امن کمیٹی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات میں قومی بیانیے، داخلی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]