کاروبار

پنجاب حکومت نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

گندم کی قیمتوں میں استحکام – پنجاب حکومت کی نئی حکمت عملی 2025

حکومت پنجاب نے گندم کی قیمتوں میں استحکام کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرلی۔ محکمہ خوراک کے مطابق گندم مارکیٹ پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑی جائے گی، مؤثر ریگولیشن پالیسی سے کسانوں کو سہارا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ – یکم اکتوبر سے نئی شرحیں 2025

ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.97 روپے سے 4.65 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی ورکنگ وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی، حتمی اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد کل متوقع ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 163 ہزار پوائنٹس پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 163 ہزار پوائنٹس عبور – تاریخی پیش رفت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 163111 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے مارکیٹ میں زبردست مثبت رجحان دیکھا گیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]