
لاہور گیس سلینڈر دھماکا — 3 افراد جاں بحق، گھر کی عمارت تباہ
لاہور گیس سلینڈر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، خاتون سمیت زخمیوں کو اسپتال منتقل، واقعہ گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا۔

لاہور گیس سلینڈر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، خاتون سمیت زخمیوں کو اسپتال منتقل، واقعہ گیس جمع ہونے کے باعث پیش آیا۔

کوٹ لکھپت لاہور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر شدید زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

ایف آئی اے نے کال سینٹرز سے بھتہ لینے والے این سی سی آئی اے کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا، تحقیقات مزید وسعت اختیار کرگئیں۔

جکارتہ کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی، دھماکے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

کراچی میں ای چالان نظام بے قابو، شہری کو ایک دن میں 50 ہزار کے چالان موصول، پولیس نے سہولت سینٹر کے ذریعے ریویو کا اعلان کیا۔

کرک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر نثار حکیم ہلاک، 4 اہلکار زخمی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 خوارج ہلاک۔ ایک افغان پولیس اہلکار بھی دہشتگردی میں ملوث پایا گیا۔ آئی ایس پی آر نے کارروائی کی تفصیلات جاری کیں۔

لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

بنؤ میں دہشت گردوں نے ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ کی، پانچ پولیس اہلکار زخمی، تفتیش جاری