
سی ڈی اے پلاٹس حوالگی: E-12، C-14 اور I-12 کے الاٹیز کے لیے بڑی خوشخبری
سی ڈی اے نے سیکٹر E-12، C-14 اور I-12 کے تیار شدہ پلاٹس کی حوالگی کے لیے اسٹیٹ مینجمنٹ ونگ کو ہدایات جاری کر دیں، جس سے ہزاروں الاٹیز کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

سی ڈی اے نے سیکٹر E-12، C-14 اور I-12 کے تیار شدہ پلاٹس کی حوالگی کے لیے اسٹیٹ مینجمنٹ ونگ کو ہدایات جاری کر دیں، جس سے ہزاروں الاٹیز کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ٹیلیفونک رابطے میں ایران امریکا مفاہمتی عمل، علاقائی استحکام، سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان انتہائی پیچیدہ معاملے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ خطے میں امن اور استحکام کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چار اہم ترمیمی بلز کی منظوری دے دی جبکہ عائشہ حمیرا چوہدری کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی بھی توثیق کر دی گئی۔

مردان کے علاقے خانہ کھنڈرے میں اراضی تنازع پر مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

سندھ میں خسرہ کی وبا تشویشناک صورتحال اختیار کر گئی ہے جہاں رواں سال 2 ہزار سے زائد بچے متاثر جبکہ 53 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ماہرین صحت نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکے لگوائیں تاکہ اس قابلِ تدارک بیماری سے بچاؤ ممکن بنایا جا سکے۔

پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی، بجٹ کا مجموعی حجم 5903 ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایران کے ارادوں پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے مجوزہ امریکا ایران معاہدے پر سوالات اٹھا دیے ہیں، وائٹ ہاؤس میں اہم مشاورت جاری ہے۔

ترک ڈرامہ “ون لو” میں اشیل کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایجے ارتم 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ان کی اچانک موت نے مداحوں اور ترک شوبز انڈسٹری کو غمزدہ کر دیا۔

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبر کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ مارکیٹ میں اس کرنسی کی طلب غیر معمولی سطح تک پہنچ گئی ہے۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |