تازه ترین

ترجمان دفتر خارجہ طالبان حکومت تسلیم کرنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے

طالبان حکومت تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں پاکستان کے لیے مسلسل تشویش کا باعث ہیں۔

سلمان اکرم راجہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، اڈیالہ جیل کے باہر

پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کے پاس ہے، شاہ محمود کو لیڈر بنانے کی خبریں غلط ہیں — سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہی پارٹی لیڈر ہیں، شاہ محمود قریشی کو قیادت دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔

وزیراعظم شہباز شریف نجکاری پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ناگزیر ہے، میں خود نگرانی کروں گا — وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کو معیشت کی بہتری کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مکمل خود مختاری دی جائے گی اور تمام فیصلوں کی نگرانی وہ خود کریں گے۔

سردار شیر باز ستکزئی کو عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے

بلوچستان: غیرت کے نام پر قتل کا حکم دینے والا سردار 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

🔹 بلوچستان: جوڑے کے قتل کا حکم دینے والا سردار شیر باز ستکزئی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کوئٹہ:ڈگاری میں کاروکاری کے الزام میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کے کیس میں نامزد قبائلی سردار شیر باز ستکزئی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 روزہ

مولانا فضل الرحمان اور خالد مشعل کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کی علامتی تصویر

خالد مشعل کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ: پاکستان سے غزہ تک امداد پہنچانے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان کو غزہ میں

محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز بارش، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جولائی کو مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پھٹنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، راولپنڈی، لاہور اور دیگر علاقوں میں۔

ملک احمد بچھر اور دیگر رہنماؤں کو 9 مئی سانحہ پر سزا – انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ

سانحہ 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 36 ملزمان کو 10،10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں کے کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت پی ٹی آئی کے 36 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔

بابوسر ٹاپ پر سیلابی ریلہ، گاڑیوں، مکانات اور سیاحوں کو شدید نقصان

’ہر طرف چیخ و پکار تھی‘: بابوسر میں اچانک طوفانی ریلہ، سیاح موت کے منہ میں چلے گئے

بابوسر ٹاپ پر اچانک سیلابی ریلہ، 4 سیاحوں سمیت 5 افراد جاں بحق، درجنوں پھنسے رہے گلگت بلتستان: سوموار کی شام بابوسر ٹاپ کے قریب سیر و تفریح کے لیے آئے ہوئے سیاحوں کو اس بات کا اندازہ تک نہ تھا کہ پرسکون پہاڑی فضا چند لمحوں میں موت کا

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]