پاکستان

آئی ایم ایف کو خدا حافظ: خواجہ آصف

معرکہ حق کے بعد جہازوں کے اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6 ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنےکی پوزیشن میں ہوں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مئی 2025 کے پاک بھارت تنازع میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہو سکتی ہے۔

ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلا دیش ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی ملاقات

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلا دیش ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی ملاقات، جے ایف 17 کی ممکنہ خریداری پر بات چیت

بنگلا دیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر کی ممکنہ خریداری، فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور ایئر ڈیفنس سسٹم میں تعاون پر بات چیت کی۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان عرف ارمی کی ضمانت منظور

مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کی پیکا ایکٹ کیس میں ضمانت منظور

کراچی کی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان عرف ارمی کی غیر قانونی کال سینٹر چلانے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

روسی تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت پر ٹیرف مزید اضافہ

روسی تیل کی خریداری: ٹرمپ کا بھارت پر ٹیرف بڑھانے کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کرنے کی صورت میں بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان تجارتی مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔

لکی مروت سیمنٹ فیکٹری کی بس پر بم دھماکا

لکی مروت سیمنٹ فیکٹری کی بس پر بم دھماکا، ایک کارکن جاں بحق، دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی

لکی مروت کے علاقے نواردہ خیل میں سیمنٹ فیکٹری کے کارکنوں کو لے جانے والی بس پر بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]