
گلگت بلتستان انتخابات: شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے
گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اپریل تک جمع ہوں گے، جانچ پڑتال 28 اپریل تک جاری رہے گی

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اپریل تک جمع ہوں گے، جانچ پڑتال 28 اپریل تک جاری رہے گی

بجلی صارفین کیلئے بڑی سہولت، حکومت جون کے بعد موبائل ایپ متعارف کرائے گی جہاں بل، استعمال اور دیگر معلومات ایک کلک پر دستیاب ہوں گی۔

اسلام آباد میں امریکا اور ایران مذاکرات کا نیا دور متوقع، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

سعودی ولی عہد نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان کردیا، زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کیلئے اہم قدم، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط

ایران نے خبردار کیا خلیج فارس اور خلیج عمان کی بندرگاہیں خطرے میں آ سکتی ہیں, ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا رابطہ

راولپنڈی میں بھارتی ایجنسی را کیلئے جاسوسی میں ملوث تین افراد گرفتار، ہنی ٹریپ کے ذریعے حساس معلومات حاصل

وزیراعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ صورتحال پر سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ، باقر قالیباف کا بیان

محمد باقر قالیباف نے کہا امریکا نے ایران کی منطق سمجھ لی، اعتماد حاصل کرنا ہوگا، تاہم ابھی امریکا ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا

اسحاق ڈار کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان تعمیری مذاکرات ہوئے، پاکستان سہولت کاری جاری رکھے گا