ایران امریکا جوہری معاہدہ: پابندیاں ختم ہوں تو ڈیل ممکن، مجید تخت روانچی

ایران امریکا جوہری معاہدہ ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران سمجھوتے کیلئے تیار ہے مگر امریکا کو تمام پابندیاں ہٹانا ہوں گی، یورینیم کو منجمد کرنا ایران کے مثبت رویے کی علامت ہے۔
امریکا ایران مذاکرات عمان میں شروع، عباس عراقچی کا امن منصوبہ امریکا کو پیش

امریکا ایران مذاکرات کا آغاز عمان میں ہو گیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مسقط میں ابتدائی منصوبہ پیش کیا جبکہ امریکی وفد نے تجاویز کا مکمل جائزہ لیا۔
امریکا ایران مذاکرات: مسقط میں براہِ راست بات چیت، جوہری پروگرام زیر بحث

عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکا ایران مذاکرات آج کچھ دیر بعد شروع ہوں گے۔ یہ براہِ راست بات چیت ہوگی جس میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں۔ مذاکرات میں ایران کی نمائندگی وزیر خارجہ عباس عراقچی جبکہ امریکا کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے سٹیو وٹکاف کریں گے۔
ایران امریکا کشیدگی، آیت اللہ خامنہ ای کا جنگ پھیلنے کا انتباہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اس کے اثرات پورے مشرقِ وسطیٰ میں پھیلیں گے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم دباؤ یا دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوتی۔
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر دی ڈپلومیٹ کی تعریف، امریکا سے تعلقات مضبوط

بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کی کامیاب اور دانشمندانہ سفارت کاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد نے پاک بھارت بحران کو عالمی سطح پر اپنے لیے ایک بڑے سفارتی موقع میں تبدیل کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط اسٹریٹجک شراکت دار بن کر ابھرا۔
یورپی یونین بورڈ آف پیس پر امریکی دباؤ مسترد، سخت موقف اختیار

یورپی یونین نے امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ بورڈ آف پیس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ یا جبر کے خلاف اپنے مفادات کا بھرپور دفاع کرے گی۔ یورپی قیادت نے اس تجویز کو اقوام متحدہ کے چارٹر سے متصادم قرار دیا ہے۔
ایران سے مبینہ قتل کی دھمکیوں پر ٹرمپ کی غیر معمولی وارننگ، ’’کچھ ہوا تو پورا ایران مٹا دیا جائے گا

ایران کی جانب سے مبینہ قتل کی دھمکیوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہائی سخت اور غیر معمولی ردعمل دیتے ہوئے ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دے دی۔
ٹرمپ ٹیرف دھمکیاں: یورپی ممالک کا دوٹوک انکار، گرین لینڈ پر سخت مؤقف

یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے اور گرین لینڈ پر کنٹرول سے متعلق دھمکیوں کو یکسر مسترد کر دیا، یورپی یونین نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
ٹرمپ ایران کشیدگی میں خطرناک موڑ، ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف کارروائی کا دعویٰ

اسرائیل میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، جس سے خطے میں شدید کشیدگی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
گرین لینڈ پر امریکی دعویٰ مسترد، ڈنمارک مذاکرات پر رضامند نہیں

ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے گرین لینڈ کے حوالے سے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر امریکہ سے بات چیت انتہائی مشکل ہوگی۔