اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں مضبوط اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس 238 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 926 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج: ہنڈرڈ انڈیکس نے نئی تاریخی بلندی چھو لی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 1,88,709 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید دباؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کے باعث ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، جب کہ ایک ہی دن میں 2500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 176000 پوائنٹس – PSX کا تاریخی سنگ میل اور سرمایہ کاروں کیلئے نئی امیدیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 176000 پوائنٹس ایک تاریخی کامیابی ہے۔ آج PSX نے ریکارڈ تیزی کے ساتھ 1950 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا، جبکہ ڈالر اور عالمی سونے کی قیمتوں میں کمی بھی سرمایہ کاروں کیلئے مثبت رحجان کی علامت ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس نے ایک بار پھر 1 لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید کمی کے بعد 280.37 روپے تک آگئی، مارکیٹ میں تیزی اور کرنسی کی بہتری سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھا رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: آئی ایم ایف قسط کی منظوری کے بعد انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

آئی ایم ایف کی قسط کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی برقرار ہے، 100 انڈیکس 1006 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 462 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تیزی: انڈیکس نے ایک بار پھر 1,69,000 پوائنٹس عبور کر لیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شاندار تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے ایک بار پھر 1,69,283 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسہ مزید سستا ہو کر 280 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی۔ کاروباری ماحول میں بہتری سرمایہ کاروں میں اعتماد کی نئی لہر پیدا کر رہی ہے۔