فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے، دوطرفہ تعاون ایجنڈے میں شامل

عاصم منیر دورہ ایران تہران پاک ایران دوطرفہ تعاون

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا جبکہ علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

‫23 اگست یومِ نیلہ بٹ، آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد کا اہم سنگِ میل‬

یومِ نیلہ بٹ 23 اگست تحریکِ آزادیٔ کشمیر نیلہ بٹ

یومِ نیلہ بٹ ہر سال 23 اگست کو تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے ایک اہم تاریخی سنگِ میل کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1947 میں نیلہ بٹ کے مقام پر کشمیری مسلمانوں، سیاسی کارکنان اور سابق فوجیوں کا اجتماع ہوا، جہاں ڈوگرہ حکومت کے خلاف مزاحمت اور ریاست کے پاکستان سے الحاق کے مطالبے نے نمایاں شکل اختیار کی۔

بنگلادیش کا پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیراعظم طارق رحمان کا جلد دورہ سعودی عرب متوقع

بنگلادیش کا پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور

بنگلادیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے فریم ورک میں ممکنہ شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے۔ بنگلادیشی وزارت خارجہ کے ایڈوائزر ہمایوں کبیر کے مطابق ڈھاکا اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شامل ہونے پر غور کرسکتا ہے

23 سالہ اژدہے ’جوڈی فوسٹر‘ کا منفرد کینسر علاج، دنیا میں پہلی بار سانپ پر جدید تھراپی

چیسٹر زو کی 23 سالہ پائتھن جوڈی فوسٹر کا کینسر کا علاج

برطانیہ کے چیسٹر زو میں 23 سالہ ریٹیکیولیٹڈ پائتھن ’جوڈی فوسٹر‘ کا جبڑے کے کینسر کے لیے پہلی بار الیکٹرو کیموتھراپی سے علاج کیا گیا۔ سانپ کے جبڑے میں موجود مہلک رسولی سرجری کے بعد دوبارہ ظاہر ہوگئی تھی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:30 AM
طلوع آفتاب05:54 AM
ظہر12:02 PM
عصر03:31 PM
مغرب06:10 PM
عشاء07:33 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6