مریم نواز کا بلاول بھٹو کو جواب: الزام سے کچھ نہیں ہوگا، کارکردگی پر مزید محنت کریں

مریم نواز بلاول بھٹو سے متعلق بیان دیتے ہوئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے کارکردگی پر اعتماد کیا، جبکہ بلاول بھٹو کو اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کرنے کا مشورہ دیا۔

آزاد کشمیر الیکشن: ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ریاست فیصلہ کرے قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کا، بلاول بھٹو

مظفرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میرپور اور کوٹلی میں ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔ انہوں نے ریاستی اداروں سے قومی مفاد کو ترجیح دینے، شفاف انتخابات کرانے اور انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

مون سون کا نیا اسپیل 29 جولائی سے شروع، کراچی سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور شہری سیلاب کا خدشہ

پاکستان میں مون سون کا نیا اسپیل

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ کراچی، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کے ساتھ دریاؤں اور برساتی نالوں میں طغیانی

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:31 AM
طلوع آفتاب05:54 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:30 PM
مغرب06:09 PM
عشاء07:32 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6