کاروبار

چینی کی بڑھتی قیمتیں اور مقامی مارکیٹ میں نرخوں کا فرق

چینی کی بڑھتی قیمتیں عوام کیلئے نئی مشکلات کا باعث

چینی کی بڑھتی قیمتیں ایک بار پھر عوام کیلئے بڑے مسئلے کے طور پر سامنے آگئی ہیں، مقامی مارکیٹ میں پاکستانی چینی 210 سے 215 روپے تک پہنچ گئی جبکہ درآمدی چینی اس سے بھی کم قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تازہ تجویز کی تصویر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز — پیٹرول 3.70 روپے اور ڈیزل 4.28 روپے سستا ہونے کا امکان

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی اہم تجویز موصول ہوئی ہے جس کے تحت پیٹرول 3.70 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.28 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر 2025 سے متوقع ہے۔

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہے

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا، وزارت داخلہ کا انکشاف

ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اس وقت عام پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ مہینوں میں یو اے ای کی جانب سے ویزا پالیسی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور اب صرف نیلے پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے مل رہے ہیں

ایف بی آر پروفیشنلز آڈٹ اور ٹیکس نیٹ توسیع کا عمل

ایف بی آر پروفیشنلز آڈٹ: بڑے شہروں میں 250 مہنگے ڈاکٹرز اور بیوٹی پارلرز کے آڈٹ کا آغاز

ایف بی آر پروفیشنلز آڈٹ کے تحت ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز، کاسمیٹکس ڈیلرز اور پینٹ سیکٹر کی بڑے پیمانے پر چھان بین شروع ہو گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے 250 مہنگے ڈاکٹرز کا آڈٹ ہوگا۔ ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے 2 ہزار نجی آڈیٹرز ہائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سونے کی مارکیٹ کی غیر شفافیت پر کمپٹیشن کمیشن کی رپورٹ

سونے کی مارکیٹ: کمپٹیشن کمیشن کی اسیسمنٹ اسٹڈی نے غیر شفاف نظام کا پول کھول دیا

سونے کی مارکیٹ پاکستان میں شدید غیر دستاویزی، غیر شفاف اور غیر ریگولیٹڈ ہے، کمپٹیشن کمیشن کی اسیسمنٹ اسٹڈی کے مطابق سالانہ 60 سے 90 ٹن سونے کی کھپت کے باوجود 90 فیصد تجارت غیر رسمی چینلز سے ہوتی ہے۔ رپورٹ میں گولڈ مارکیٹ کو منظم کرنے کے لیے جامع اصلاحات تجویز کی گئی ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]