
سونے کی قیمت میں کمی: 11 روز میں ایک تولہ سونا 40 ہزار 500 روپے سستا ہوا
سونے کی قیمت میں کمی جاری، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کم ہو گیا ہے — سرمایہ کاروں کیلئے اہم معلومات۔

سونے کی قیمت میں کمی جاری، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کم ہو گیا ہے — سرمایہ کاروں کیلئے اہم معلومات۔

سبزیوں کے نئے نرخ جاری ہونے کے باوجود دکاندار من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کر رہے ہیں، جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری، بین الاقوامی و مقامی اثرات کے ساتھ

وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے، حکومت توانائی بحران کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔

چینی کی قیمتوں میں حکومتی اقدامات کے باوجود مسلسل اضافہ جاری ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں چینی 10 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی، جس کے بعد پشاور میں قیمت 210 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ ملک بھر میں اوسط قیمت 188 روپے 81 پیسے ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک سال کے دوران 54 روپے سے زائد اضافہ ہوا۔

مرغی کا گوشت قیمت میں حالیہ اضافہ عوام کیلئے تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ چند دنوں میں قیمت 58 روپے فی کلو بڑھ گئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج 2000 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر سستا۔

2026 کی دو مقبول جاپانی SUVs — ٹویوٹا RAV4 اور ہونڈا CR-V — کا زبردست موازنہ۔ جانئے کون سی گاڑی زیادہ آرام دہ، ایندھن بچانے والی اور جدید فیچرز سے بھرپور ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 826 روپے کا ہوگیا۔