
ہری پور ٹریفک حادثہ، رکشہ اور منی ٹرک میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
ہری پور ٹریفک حادثہ میں رکشہ اور منی ٹرک کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق، علاقہ سوگوار۔

ہری پور ٹریفک حادثہ میں رکشہ اور منی ٹرک کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق، علاقہ سوگوار۔

ہنگو پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او عمران الدین سمیت تین اہلکار زخمی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ہلڑبازی کرنے والا نوجوان ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی۔

پشاور سی ٹی ڈی تھانہ دھماکہ: ایک اہلکار شہید، دو زخمی، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔

ڈکی بھائی رشوت کیس میں ایف آئی اے نے این سی سی آئی اے کے 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے برآمد کیے، آمدنی سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی جاری۔

برطانیہ کے شہر ڈونکاسٹر میں ایک نجی ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے 15 منٹ بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

ہنگو حملہ میں شہید ایس پی اسد زبیر بلٹ پروف گاڑی کے بغیر حساس مقام پر گئے، آئی ای ڈی دھماکے سے گاڑی تباہ ہوئی، ذرائع کے مطابق ضلع میں حفاظتی سہولیات ناکافی ہیں۔

اسلام آباد میں سینئر پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے افسر، ایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ اس افسوسناک واقعے نے پولیس فورس اور اعلیٰ سرکاری حلقوں میں ذہنی دباؤ اور دفتری مسائل پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات جانیں…

کلر سیداں میں نجی اسکول کے استاد نے طالب علم پر تشدد کیا، والدین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔

سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، باجوڑ میں خوارجیوں کے ٹھکانے تباہ، ایک ہلاک، دیگر زخمی فرار