تازه ترین

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد سیدپور نالے میں طغیانی کے باعث ایک گاڑی پانی میں بہہ گئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، سیدپور نالے میں گاڑی بہہ گئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور سیدپور نالے میں طغیانی، غیر قانونی تعمیرات کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی، ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور وفاقی وزیر توانائی کو خط ارسال کرتے ہوئے بجلی ڈیوٹی کے خاتمے پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں

وزیراعلیٰ کے پی کا بڑا اقدام: بجلی پر ڈیوٹی ختم کرنے کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام: بجلی ڈیوٹی کی منسوخی پر نظرثانی کی جائے پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی ڈیوٹی ختم کرنے کے وفاقی فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو خط ارسال کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے لکھے گئے

محسن نقوی کی کابل میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ کی افغان ہم منصب سے اہم ملاقات ، خوارجی کارروائیوں کو روکنے میں تعاون پر زور

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات، انسداد دہشتگردی، بارڈر مینجمنٹ اور غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی پر تبادلہ خیال

Pakistan Air Force JF-17C Block III wins top honor at Royal International Air Tattoo 2025

پاک فضائیہ کے طیاروں نے  رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

‫معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے۔‬‫‬‫رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، پاک فضائیہ کے طیارے

"کشمیری عوام 19 جولائی کو یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی پرچم تھامے ہوئے"

یومِ الحاقِ پاکستان: کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال رشتہ، آزادی کی تیسری نسل بھی پرعزم

دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں، وہ دن جب 19 جولائی 1947ء کو کشمیری قیادت نے پاکستان سے الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی لاکھوں فوجیں بھی کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو نہ دبا سکیں۔

"پشاور میں نیب کی کارروائی، 40 ارب کے کوہستان کرپشن کیس میں 8 ملزمان گرفتار"

نیب کی بڑی کارروائی: کوہستان 40 ارب میگا کرپشن اسکینڈل میں 8 ملزمان گرفتار

پشاور میں 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں نیب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں سرکاری افسر، بینکرز اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔ جعلی چیک، مالیاتی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]