
قلات کے قریب سفاکانہ حملہ، فائرنگ اور بم حملے میں 3 مسافر زندگی سے محروم
قلات:بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو نشانہ بنا ڈالا، جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ قلات کے قریب اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے مسافر کوچ پر








