
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں بھی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3970 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں بھی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3970 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

طورخم تجارتی گزرگاہ بندش 25 ویں روز میں داخل، دوطرفہ تجارت معطل، تاجر برادری اور معیشت شدید متاثر۔

قومی ائیرلائن ائیرکرافٹ انجینئرز مذاکرات شروع، انتظامیہ اور عملے کے درمیان اختلافات کم ہونے لگے۔

سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس دھماکے کی ویڈیو سامنے آئی، متعدد افراد زخمی اور ایک جان کی بازی ہار گیا۔

مئی کی پاک-بھارت جھڑپوں کے بعد سیکڑوں بھارتی سکھ یاتری بابا گورو نانک کے 556ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

پنجاب اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ میں تبدیلی کی قرارداد منظور کرلی۔ تجویز ہے کہ شناختی کارڈ پر خون کا گروپ درج کیا جائے تاکہ حادثات میں قیمتی جانیں بچائی جا سکیں۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وبا شدت اختیار کر گئی، متاثرین کی تعداد 4,836 ہو گئی۔ چارسدہ میں سب سے زیادہ کیسز، محکمہ صحت نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی۔

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دوحہ میں ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب کرتے ہوئے مساوات، انسانی حقوق اور سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

ایف بی آر انٹیگریشن اب ریٹیلرز کیلئے لازمی، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت نیا ضابطہ نافذ۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے “ڈرائیونگ لائسنس سہولت اسلام آباد” مہم کے تحت شہر کے مختلف ناکوں پر فوری لرنر پرمٹ کی سہولت فراہم کی ہے۔