
لاہور میں بارش کا امکان، پنجاب بھر میں بادلوں کا راج برقرار
لاہور میں بارش کا امکان ایک بار پھر زیرِ بحث ہے، پنجاب بھر میں بادل چھائے ہوئے ہیں تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

لاہور میں بارش کا امکان ایک بار پھر زیرِ بحث ہے، پنجاب بھر میں بادل چھائے ہوئے ہیں تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

ایبٹ آباد گلیات میں چند روز سے جاری برفباری کا سلسلہ رک گیا ہے تاہم سرد ہواؤں اور بادلوں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، گزشتہ دو دنوں میں 40 ہزار سیاح گلیات پہنچ گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں سرد موسم اور دھند کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی، بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی کر دی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے، جبکہ عیدالفطر 21 مارچ اور عیدالاضحیٰ 27 مئی کو متوقع ہے۔

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور مری میں برفباری کا امکان؛ پی ڈی ایم اے نے مسافروں اور سیاحوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

چترال اور جنوبی وزیرستان میں برفباری کا دوسرا روز؛ نظامِ زندگی مفلوج، رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگ گھروں میں محصور

سپر مون 2026 سال کے آغاز پر 3 جنوری کو مکمل روشن وولف مون دیکھنے کا شاندار موقع دے گا۔ سپر مون 2026 زمین کے قریب ترین مقام پر ہوگا، جس سے چاند عام سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔ تفصیل، تاریخ، وقت اور مشاہدے کے بہترین طریقے یہاں پڑھیں۔

دیر میں برفباری کا جادو چل گیا، سیاحتی مقامات پر رش بڑھ گیا۔

گوادر میں مغربی سسٹم کے تحت نایاب سمندری بگولا دیکھا گیا، ماہرین نے اسے چھوٹی کشتیوں کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بسنٹ لاہور 2026 کی اجازت کا باضابطہ اعلان — حکومت پنجاب نے لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی اجازت دیدی۔ مریم نواز کے تاریخی فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری، سیکیورٹی اور پابندیوں سمیت تمام SOPs نافذ۔