رجب بٹ طلاق کا معاملہ: ایمان رجب نے خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر طلاق کے کاغذات وائرل

رجب بٹ طلاق

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی جانب سے اہلیہ کو طلاق کا نوٹس موصول۔ ایمان رجب نے سوشل میڈیا پر طلاق کے کاغذات شیئر کرتے ہوئے شوہر کے الزامات کو جھوٹا قرار دے دیا اور اپنے معصوم بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:12 AM
طلوع آفتاب05:39 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:47 PM
مغرب06:38 PM
عشاء08:05 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6