پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی مندی ہنڈرڈ انڈیکس کریش

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی مندی کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 15 ہزار پوائنٹس گر گیا جس کے بعد ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم جرمانہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کارکردگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق قانونی اور سینٹرل کنٹریکٹ کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
امریکا کا پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری بڑے فضائی حملوں کے دوران پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر اور آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورسز کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میزائل حملہ بیت شمش میں اسرائیلی ہلاکتیں

ایرانی میزائل حملہ کے نتیجے میں بیت شمش میں پناہ گاہ تباہ ہوگئی، اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ایران میں عبوری لیڈرشپ کونسل قائم، آیت اللہ علی رضا عارفی بطور اہم رکن شامل، نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک نظام سنبھالے گی

ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد عبوری لیڈرشپ کونسل قائم کر دی گئی، جو نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک ریاستی امور سنبھالے گی۔
پاک فوج کا افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق، اہم کامیابیاں

پاک فوج نے افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق میں بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں۔ سرحدی علاقوں میں 352 طالبان ہلاک اور 535 زخمی ہوئے، جبکہ 26 چیک پوسٹیں پاکستانی فوج کے قبضے میں آگئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، یورپی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے ورک پرمٹ پر پیشرفت

وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو یورپی ممالک کے اجلاسوں اور پاکستانیوں کے لیے ورک پرمٹ کے اجراء پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ایران واقعہ پر ملک گیر احتجاج

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی، ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔
شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ، خطے کی سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ روس منسوخ کر کے اہم سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا۔
رشمیکا اور وجے کی شادی: کروڑوں کے اثاثے اور دولت کی تفصیلات

جنوبی بھارتی فلموں کی مشہور جوڑی رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کل شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ 130 کروڑ روپے سے زائد کی مشترکہ دولت کے ساتھ یہ ٹالی ووڈ کی امیر ترین جوڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔