ڈی جی آئی ایس پی آر ایچیسن کالج لاہور: قومی سلامتی اور ہائبرڈ وارفیئر پر اہم نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے ایچیسن کالج لاہور میں اساتذہ و طلبہ سے خصوصی نشست کے دوران قومی سلامتی، دہشت گردی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورکس سمیت پاکستان کے خلاف جاری ہائبرڈ وارفیئر پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
Imran Khan Health Protest: خیبر پختونخوا میں جمعہ کے بعد پی ٹی آئی کا بڑے احتجاج کا اعلان

Imran Khan Health Protest کے تحت پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے جمعہ کے بعد تمام پریس کلبز کے سامنے احتجاج کی کال دے دی، صوبائی صدر جنید اکبر نے کارکنان اور عوام سے عمران خان کی صحت کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کی۔
اسلام آباد دہشتگردی مسجد خدیجۃ الکبریٰ: وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ، شہدا کیلئے بڑا امدادی اعلان

اسلام آباد دہشتگردی مسجد خدیجۃ الکبریٰ واقعے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، شہدا کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا اور واقعے کو انسانیت سوز بربریت قرار دیا۔
PSL Players Auction 2026 مکمل: نسیم شاہ اور ڈیرل مچل سب سے مہنگے کھلاڑی

PSL Players Auction 2026 میں تاریخی پہلی نیلامی مکمل ہوگئی، آٹھ ٹیموں نے 103 کھلاڑی خریدے، نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ میں مہنگے ترین پاکستانی اور ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ میں مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔
سونے کی قیمت آج پھر بڑھ گئی، عوام کیلئے خریداری مزید مشکل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا عام شہریوں کی پہنچ سے مزید دور ہوتا جا رہا ہے۔
مریم نواز کا دورہ بلوچستان،صوبہ بلوچستان کی سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے دورے کے دوران سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ: عالمی مارکیٹ میں فی اونس 5,035 ڈالر، پاکستان میں فی تولہ مہنگا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر مہنگا ہو کر 5,035 ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1,500 روپے بڑھ کر 526,262 روپے ہو گئی، تاہم چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 761 پوائنٹس بڑھ گیا، جس سے سرمایہ کاروں میں نیا جوش پیدا ہو گیا۔
سپریم کورٹ کا سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت، جیل کی حالت، سہولیات پر تفصیلی رپورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی، جیل سہولیات اور لیونگ کنڈیشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: اسلام آباد عدالت میں سماعت ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے جبکہ سرکاری وکیل نے عدالت سے آئندہ تاریخ پر تمام شہادتیں مکمل کرنے کی درخواست کی۔