چیٹ جی پی ٹی ٹرکس 3 خفیہ طریقے جو اس AI چیٹ بوٹ کو کئی گنا بہتر بنا دیتے ہیں

چیٹ جی پی ٹی ٹرکس استعمال کر کے آپ اس AI چیٹ بوٹ سے زیادہ درست، مختصر اور ذہین جوابات حاصل کر سکتے ہیں، بس سوال پوچھنے کا انداز بدلنے کی ضرورت ہے۔
خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، برینٹ اور امریکی خام تیل میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
لاہور: ڈیفنس میں گاڑی کی خریداری کے دوران اسلام آباد کے 3 بھائی لٹ گئے، 45 لاکھ کا فراڈ

لاہور ڈیفنس میں نوسربازوں نے اسلام آباد کے شہریوں کو 45 لاکھ کا چونا لگا دیا؛ گاڑی اور رقم دونوں سے محروم۔
روزانہ ایک کپ چائے کے فوائد: ہڈیوں کو مضبوط بنانے والا حیرت انگیز انکشاف

روزانہ ایک کپ چائے کے فوائد پر ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چائے ہڈیوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، خاص طور پر بڑھتی عمر میں۔
جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ اورکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر دباؤ، غیر قانونی مشاورت اور استعفیٰ کا مشورہ دینے کا الزام عائد کر دیا، درخواست دائر۔
برائلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، گوشت 519 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

ملک بھر میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، برائلر گوشت کی قیمت 500 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی جبکہ انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بلندیوں پر

سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 4,53,562 روپے کا ہو گیا۔
تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس راجا انعام امین منہاس نے واضح کیا کہ صرف میٹنگز کافی نہیں بلکہ عملی نتائج بھی نظر آنے چاہئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 170,699 پوائنٹس پر، ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی بہتری آئی ہے۔
جسٹس طارق جہانگیری کا ڈگری تنازع کیس وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے رٹ درخواست کو ناقابل سماعت قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔