فرخ کھوکھر کی گرفتاری پر جے یو آئی کا شدید ردعمل، حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

جے یو آئی نے فرخ کھوکھر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے حکومتی افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
یکم دسمبر سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، طلبا کیلئے اہم خبر

وفاقی دارالحکومت میں اسکولوں کے نئے اوقات کار یکم دسمبر سے نافذ ہوں گے، تمام سنگل اور ڈبل شفٹ اسکول نئے شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔
چینی کی قیمت میں کمی کا امکان، ٹی سی پی نے 36 ہزار ٹن چینی نیلامی کیلئے جاری کردی

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے، کیونکہ ٹریڈنگ کارپوریشن نے 36 ہزار میٹرک ٹن چینی کی نیلامی کیلئے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔
کراچی میں پانی کی بندش آج 12 گھنٹے تک سپلائی معطل رہنے کا امکان

مرمتی کام کے باعث آج کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔ شہر بھر میں شدید پانی کی قلت کا امکان ہے جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی۔ کاروباری ماحول میں بہتری سرمایہ کاروں میں اعتماد کی نئی لہر پیدا کر رہی ہے۔
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی وائس موڈ کو مزید آسان اور طاقتور بنا دیا

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی وائس موڈ کو اپ گریڈ کر کے اسے براہِ راست چیٹس کے اندر استعمال کرنے کی سہولت دے دی ہے، جس سے صارفین کو زیادہ ہموار، آسان اور تیز تجربہ حاصل ہوگا۔
بولان گھر دھماکا بارودی سرنگ سے گھر تباہ 3 معصوم بچے جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کچھی بولان میں بارودی سرنگ کے باعث گھر تباہ ہو گیا۔ بولان گھر دھماکا میں 3 بچے جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہوئے، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
کراچی ای چالان کے 30 روز 93 ہزار چالان، کروڑوں کے جرمانے

کراچی ای چالان سسٹم کے 30 دن مکمل ہونے پر 93 ہزار سے زائد چالان سامنے آئے جن میں سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کی خلاف ورزی سرفہرست رہی۔
غذائی عادات بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تمباکو نوشی کے ساتھ ساتھ غذائی انتخاب بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ بن سکتا ہے، جبکہ الٹرا پراسیس فوڈ سے خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔
پاک آئی ڈی رجسٹریشن: پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا نیا باب

پاک آئی ڈی رجسٹریشن سے پنجاب میں شہری اب گھر بیٹھے پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن کر سکیں گے۔ یونین کونسل کے چکر ختم!