این ایف سی اجلاس 18 نومبر کو ایک بار پھر ملتوی، صوبوں کو آگاہ کردیا

این ایف سی اجلاس 18 نومبر کو ملتوی، وفاقی وزارت خزانہ نے صوبوں کو آگاہ کر دیا، نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔
فیصل آباد کے کسانوں کا احتجاج کسانوں نے گنے کی سپلائی سے انکار کردیا

فیصل آباد کے کسانوں نے کم قیمتوں پر شوگر ملوں کو گنے کی سپلائی دینے سے انکار کر دیا۔
کوئٹہ سکول بند | سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے 16 نومبر تک چھٹی

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے کوئٹہ اسکول بند کر دیے گئے۔ حکومت بلوچستان نے 16 نومبر تک تمام تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان کر دیا، جبکہ دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ بھی معطل ہے۔
آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کھلاڑی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ادا کریں گے۔
کراچی سیف سٹی سسٹم غیر محفوظ، بلاول ہاؤس چورنگی سے قیمتی آلات چوری

کراچی کا سیف سٹی سسٹم غیر محفوظ، بلاول ہاؤس چورنگی سے قیمتی آلات چوری، سکیورٹی مانیٹرنگ متاثر۔
امریکا ایران پابندیاں لگ گئیں، 32 ادارے بلیک لسٹ

امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے جڑے 32 افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ یہ امریکا ایران پابندیاں چین، ترکیہ، یو اے ای سمیت 8 ممالک کے نیٹ ورک کو نشانہ بناتی ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بِل کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ بِل آئین کا حصہ بن گیا۔
جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط ، 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ

جسٹس صلاح الدین پنہور نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ خط میں کہا گیا کہ یہ اقدام عدلیہ کی آزادی اور عوامی اعتماد کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔
ہونڈا سی جی 125 گولڈ نیا ماڈل، نئی خصوصیات اور آسان اقساط

ہونڈا نے پاکستان میں اپنا نیا ہونڈا سی جی 125 گولڈ لانچ کر دیا ہے جو 292,900 روپے میں دستیاب ہے۔ صارفین اسے میزان بینک کے ذریعے آسان اقساط پر بھی خرید سکتے ہیں۔
اسلام آباد روبوٹک سرجری: پمز اسپتال میں پہلا کامیاب آپریشن مکمل

اسلام آباد روبوٹک سرجری پہلی بار پمز اسپتال میں کامیابی سے مکمل، جدید ٹیکنالوجی سے مریضوں کے علاج میں نیا دور شروع۔