پیوٹن نے جوہری تجربے کی تیاری کا حکم دیا، روسی وزارتِ خارجہ کی تصدیق

پیوٹن نے جوہری تجربے کی تیاری کا حکم دے دیا، روسی وزارتِ خارجہ کی تصدیق، امریکہ کے اقدام کے جواب میں روس کا سخت ردِعمل۔
پاکستان اور افغانستان کے استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، طالبان وعدوں پر عمل میں ناکام

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں۔ پاکستان نے ثالثی پر ترکیہ اور قطر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مؤقف دہرایا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی روکنا طالبان حکومت کی ذمے داری ہے۔
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت مکمل، آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ

27ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، کمیٹیوں میں مشاورت مکمل، آج ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان۔
شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یوم پیدائش، آزادی، خودی اور حریت کا پیغام دینے والے مفکر پاکستان کو خراج عقیدت۔
27 ویں آئینی ترمیم کے تحت سرکاری ملازمین کی دہری شہریت پر پابندی کی تجویز

27 ویں آئینی ترمیم کے تحت سرکاری ملازمین کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس کے خلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگا۔
دلہن کی انٹری ویڈیو وائرل، خاتون کی غیر متوقع حرکت نے محفل لوٹ لی

دلہن کی انٹری ویڈیو وائرل، ایک خاتون کی غیر متوقع حرکت نے تقریب کو یادگار بنا دیا، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔
پاکستان کے شواہد پر مبنی مطالبات، ترکیے میں افغان طالبان سے مذاکرات

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان سے سرحدی کشیدگی پر شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے، مذاکرات جاری ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری مؤخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو 27ویں آئینی ترمیم پر اعتماد میں لے لیا، پیپلز پارٹی نے چند نکات مسترد کر دیے۔
تحریک لبیک پاکستان امیدواروں کے انتخابی نشان کا مسئلہ 10 نومبر کو سنا جائے گا

تحریک لبیک پاکستان کے امیدواروں کو انتخابی نشان نہ دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت 10 نومبر کو مقرر کر دی — سعد رضوی سمیت 6 امیدواروں نے درخواست دائر کی۔