اندرون سندھ سرکاری اسپتالوں میں بچوں کے علاج کا بحران

اندرون سندھ سرکاری اسپتال اربوں کے فنڈز کے باوجود بدحالی کا شکار ہیں۔ غذائی کمی اور خسرہ سے متاثرہ بچوں کے والدین علاج کے لیے مویشی فروخت کر رہے ہیں۔
آسٹریلیا کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل، ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پیٹ کمنز کی عدم شرکت کی تصدیق

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹ کمنز کے زخمی ہونے کے باعث قیادت اسٹیو اسمتھ کے سپرد کر دی گئی ہے، جبکہ عثمان خواجہ، مارنوس لابوشین اور نیتھن لیون سمیت سینئر کھلاڑی شامل ہیں۔
مداحوں نے سدرہ نیازی کو کترینہ کیف کی ہمشکل قرار دے دیا

سدرہ نیازی کی نئی ساڑھی لُک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ مداحوں نے انہیں کترینہ کیف کی ہمشکل قرار دے دیا۔ اداکارہ کا ردعمل بھی سب کو بھا گیا۔
نیویارک میئر ظہران ممدانی: شہر کی سیاست میں نیا دور

نیویارک میئر ظہران ممدانی نے اپنی تاریخی فتح سے شہر کے سیاسی منظرنامے کو بدل دیا — وہ پہلے مسلم میئر اور سب سے کم عمر رہنما بنے، اور عوامی مشکلات کے حل کا وعدہ لے کر آئے ہیں۔
ایف بی آر کی مینوئل انکم ٹیکس فائلرز کے لیے خصوصی سہولت، تاریخ میں توسیع

ایف بی آر کا مینوئل انکم ٹیکس فائلرز کے لیے بڑا اعلان، آن لائن فائلنگ کی تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دی گئی، خصوصی سیل مفت معاونت فراہم کریں گے۔
سندھ میں ڈینگی کی سنگین صورتحال، اکتوبر سے اب تک 13 اموات

سندھ میں ڈینگی کی سنگین صورتحال شدت اختیار کرگئی، اکتوبر سے 13 افراد جاں بحق، اسپتالوں میں رش، فیومیگیشن مہم تاحال شروع نہیں۔
شاہد آفتاب سنوکر چیمپئن شپ میں فاتح، بھارتی کھلاڑی پارس گپتا کو شکست

دوحہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے شاہد آفتاب نے بھارتی کھلاڑی پارس گپتا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
مہنگائی کے خلاف نان بائیوں کا احتجاج، شہر بھر میں تنور بند

آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راولپنڈی کے نان بائیوں کی ہڑتال سے شہریوں کو شدید مشکلات، تنور بند، روٹی نایاب ہو گئی۔
27ویں ترمیم کی منظوری یقینی، سینیٹر فیصل واوڈا کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم کی منظوری کے لیے نمبرز پورے ہیں، 18ویں ترمیم برقرار رہے گی، نئی ترامیم ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے ضروری ہیں۔
میٹا نے ایپل واچ صارفین کے لیے واٹس ایپ ایپ لانچ کر دی

میٹا نے ایپل واچ کے لیے واٹس ایپ ایپ متعارف کرادی، جس سے صارفین چیٹس، وائس نوٹس اور کال نوٹیفکیشنز براہِ راست واچ پر استعمال کرسکیں گے۔