آئندہ ہفتے شہبازشریف کا سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع ، دفاعی، معاشی اور سفارتی تعلقات میں نئے باب کا امکان

شہبازشریف کا سعودی عرب کا اہم دورہ آئندہ ہفتہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ دورہ دفاعی، معاشی اور سفارتی تعلقات میں نئے دور کا آغاز ثابت ہو سکتا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر مزید پیش رفت متوقع ہے۔

ایمیزون کی کلاؤڈ سروس میں خرابی، عالمی سطح پر انٹرنیٹ، بینکنگ اور ایپس متاثر

ایمیزون کی کلاؤڈ سروس میں خرابی عالمی انٹرنیٹ متاثر

‫ایمیزون ویب سروسز (AWS) میں اچانک پیدا ہونے والی بڑی خرابی کے باعث دنیا بھر میں انٹرنیٹ، بینکنگ، اور بڑی ایپس جیسے Snapchat، Reddit، Fortnite، Alexa، ChatGPT اور Signal متاثر ہو گئیں۔ ماہرین کے مطابق یہ واقعہ ڈیجیٹل انحصار کے خطرناک پہلو کو ظاہر کرتا ہے، اور اب دنیا کو اپنی ڈیجیٹل خودمختاری یقینی بنانا ہوگی۔‬

عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کا ساتھ نہ دینے والے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کابینہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے, کرپٹ افسران کیخلاف سخت کارروائی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں عوامی مینڈیٹ کے احترام اور کرپشن کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ نہ کھڑے ہونے والے افسران کے خلاف کارروائی اور ایماندار افسران کو ایوارڈ دیا جائے گا۔ سہیل آفریدی نے گڈ گورننس، شفافیت، میرٹ، اور ضم اضلاع میں تعلیمی و ترقیاتی منصوبوں کے آغاز پر بھی زور دیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:19 AM
طلوع آفتاب05:44 AM
ظہر12:07 PM
عصر03:42 PM
مغرب06:29 PM
عشاء07:55 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6